جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیمی جمالی کے شوہر کورونا میں مبتلا

شائع 16 مئ 2020 06:56pm

کراچی کے جناح اسپتال کی ایگزیکٹو سیمی جمالی کےشوہر اور معروف سرجن پروفیسر اے آر جمالی کا بھی کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔

جس کے بعد انہیں نجی اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ پروفیسر اے آر جمالی جناح اسپتال میں خدمات انجام دے رہےہیں،معروف سرجن اے آر جمالی کو نجی اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا۔